اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق خلیجی ریاستوں، ترکی، انڈونیشیا ، ملائشیا اور سعودی عرب میں آج عید فطر منائي جارہی ہے۔ افغانستان میں بھی شوال کا چاند نظر آگیا ہے جس کے بعد کل افغانستان میں بھی عیدالفطر منائی جائے گی۔ اسلامی جمہوریہ ایران اور پاکستان میں چاند نظر نہیں آیا ، ایران میں سنیچر کے دن عید فطرمنائی جائے گی۔
۔۔۔۔۔۔۔
/169